Site icon Urdu Nama Books Library :: اردونامہ کتاب گھر

فردوس ابلیس حصہ اول از عنایت اللہ التمش

ماہنامہ حکایت کے مدیر اعلٰی نہایت بہترین ناول نگار، مورخ اور محب وطن محترم عنایت اللہ التمش کے نوک قلم کا شہکار اسلامی تاریخ پر مبنی ناول فردوس ابلیس حصہ اول ڈاؤنلوڈ کیجئے۔ فردوس ابلیس ناول اپنے آپ میں ایک تاریخ اور ساتھ ساتھ ایک پراسرار قسم کی جنت کی کہانی لیئے ہوئے ہے جو حسن بن صباح اور اس کی بنائی ہوئی جھوٹی جنت پر مشتمل ہے۔

عنایت اللہ التمش کی لکھی گئی کتاب فردوس ابلیس حصہ اول

فردوس ابلیس حصہ اول ڈاؤنلوڈ کیجئے

فردوس ابلیس کے دیگر حصے ڈاؤنلوڈ کیجئے

فردوس ابلیس حصہ دوم
فردوس ابلیس حصہ سوم
فردوس ابلیس حصہ چہارم

Exit mobile version