ماہنامہ حکایت کے مدیر اعلٰی نہایت بہترین ناول نگار، مورخ اور محب وطن محترم عنایت اللہ التمش کے نوک قلم کا شہکار اسلامی تاریخ پر مبنی ناول فردوس ابلیس حصہ چہارم ڈاؤنلوڈ کیجئے۔ فردوس ابلیس ناول اپنے آپ میں ایک تاریخ اور ساتھ ساتھ ایک پراسرار قسم کی جنت کی کہانی لیئے ہوئے ہے جو حسن بن صباح اور اس کی بنائی ہوئی جھوٹی جنت پر مشتمل ہے۔
حسن بن صباح اور اس کی بہشت کی پراسرار داستاں عنائت اللہ التمش کے قلم سے اردونامہ فورم کے قارئین کے لئے اردونامہ کتاب گھر پراجیکٹ میں پی ڈی ایف کتابی شکل میں دستیاب کر دی گئی ہے۔
فردوس ابلیس حصہ چہارم ڈاؤنلوڈ کیجئے
فردوس ابلیس کے دیگر حصے ڈاؤنلوڈ کیجئے
فردوس ابلیس حصہ اول
فردوس ابلیس حصہ دوم
فردوس ابلیس حصہ سوم