Aab-e-Gum by Mushtaq Ahmad Yousafi آب گم از مشتاق احمد یوسفی
Aab-e-Gum by Mushtaq Ahmad Yousafi آب گم از مشتاق احمد یوسفی

آب گم از مشتاق احمد یوسفی : Aab-e-Gum By Mushtaq Ahmad Yousafi

Posted on

کتاب کا نام: آب گم از مشتاق احمد یوسفی : Aab-e-Gum By Mushtaq Ahmad Yousafi

Aab-e-Gum اردو ادب میں مزاح کو جو رنگ مشتاق احمد یوسفی نے دیا وہ انہی کا خاصہ ہے، ان کی مزاح نگاری اتنی مقبول ہوئی کہ ان کی کتابوں کے اکثر فقرے مزاحیہ ادب میں ضرب المثل بن گئے جنہیں آج بھی اکثر لوگ اپنے سوشل میڈیا اکاوٗٹس پر شئیر کرتے نظر آتے ہیں۔

Aab-e-Gum by Mushtaq Ahmad Yousafi آب گم از مشتاق احمد یوسفی
Aab-e-Gum by Mushtaq Ahmad Yousafi آب گم از مشتاق احمد یوسفی

آب گم مشتاق احمد یوسفی کی چوتھی تصنیف ہے جس سے پہلے ان کی کتاب چراغ تلے، خاکم بدہن اور زرگزشت شائع ہو چکی تھیں، اس کے بعد ان کی پانچویں کتاب شام شعرِِیاراں شائع ہوئے لیکن وہ پہلے چار کتابوں کی طرح مقبولیت کے افق کو نہ چھو سکی۔ آب گم اپنے منفرد انداز کی بناٗ پر اردو کی بہترین کتابیں منتخب کرنے والوں کو مجبور کر گئی کہ وہ اسے نظر انداز نہ کر سکے۔

اردونامہ کتاب گھر سے مشتاق احمد یوسفی کی کتاب آبِ گم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

Also Read  Great Pak Study Pakistan Study MCQs 2020 Free Download

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے