Afghanistan_Per_kia_Guzri_by_Urdu_Nama_Forum_Books_Project

افغانستان پر کیا گزری

Posted on

افغانستان پر کیا گزری از طارق اسماعیل ساگر

افغانستان پر کیا گزری

عسکری و سیاسی واقعات کو عنایت اللہ کے بعد اگر کسی مصنف نے اپنے قلم سے آفاق کی بلندیوں پر پہنچایا ہے تو وہ بلاشبہ طارق اسماعیل ساگر ہی ہیں، زیرِ نظر کتاب میں طارق اسماعیل ساگر نے افغانستان پر امریکی حملے کے بعد کے واقعات کی بے حد حقیقی اور منفرد انداز میں عکاسی کی ہے، ان کا اندازِ تحریر  بیک وقت حقائق نگاری بھی ہے اور ناول نگاری بھی۔ افغانستان پر کیا گزری کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک پر کلک کیجئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے