Aur Ek But Shikan Paida Hua by Anyat Ullah Altamash :: اور اک بت شکن پیدا ہوا از عنایت اللہ التمش

اور ایک بت شکن پیدا ہوا ازقلم عنایت اللہ التمش

Posted on

داستان ایمان فروشوں کی” ناول پڑھنے کے بعد جو بہترین ناول میں نے پڑھا وہ ناول تھا ایک "اور بت شکن پیدا ہوا"
اس ناول کو بہترین اسلامی تاریخی ناول نگار عنایت اللہ التمش نے لکھا ہے جس میں انہوں نے سلطان محمود غزنویؒ کی شخصیت حالات و واقعات بیان کیا گیا ہے۔

اور ایک بت شکن پیدا ہوا ازقلم عنایت اللہ التمش

یہ ناول سلطان محمود غزنویؒ کے ہندوستان پر سترہ تاریخی حملوں پر مبنی ہے جو انہوں نے سومنات کے مندر کو تباہ کرنے کے لیے کیے تھے ۔ جب اس اس مندر کے بت کو توڑنے کا وقت آیا تو وہاں کے پنڈتوں نے ہیرے جواہرات کے ڈھیر لگا کر سلطان سے درخواست کی کہ اس بت کو نہ توڑا جائے لیکن اس پر سلطان محمود غزنویؒ نے تاریخی الفاط کہے کہ بت شکن ہوں بت فروش نہیں۔

اس ناول کو پڑھ کر علم میں بہت اضافہ ہوا ۔ اسلامی تاریخ پر ایک بہترین ناول ہے اس کو ضرور پڑھیے گا ۔

ناول اور ایک بت شکن پیدا ہوا ازقلم عنایت اللہ التمش حصہ اول ڈاؤنلوڈ کیجئے۔

ناول اور ایک بت شکن پیدا ہوا ازقلم عنایت اللہ التمش حصہ دوم ڈاؤنلوڈ کیجئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے