Bajang Aamad By Col. Muhammad Khan بجنگ آمد از کرنل محمد خان
Bajang Aamad By Col. Muhammad Khan بجنگ آمد از کرنل محمد خان

بجنگ آمد از کرنل محمد خان : Bajang Amad by Col. Muhammad Khan

Posted on

کتاب کا نام: بجنگ آمد از کرنل محمد خان : Bajang Amad by Col. Muhammad Khan

Bajang Amad کرنل محمد خان کی ملٹری اکیڈمی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران حالت جنگ میں گزارے ہوئے حالات کی آپ بیتی جس میں انہوں نے حالات و واقعات کو اتنے دلچسپ پیرائے میں بیان کیا ہے کہ اس میں اور ایک بہترین ناول میں فرق ممکن نہیں رہتا ہے۔

Bajang Aamad By Col. Muhammad Khan بجنگ آمد از کرنل محمد خان
Bajang Aamad By Col. Muhammad Khan بجنگ آمد از کرنل محمد خان

اس کتاب کی وجہ سے کرنل محمد خان کا شمار اردو ادب کے بہترین مزاح نگاروں میں ہونے لگا۔ اردو کی بہترین کتابیں منتخب کرتے ہوئے اگر اس کتاب کا ذکر نہ کیا جاتا تو یہ فہرست ادھوری رہتی۔

اردونامہ کتاب گھر سے کرنل محمد خان کی کتاب بجنگ آمد ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

Also Read  حماقتیں از شفیق الرحمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے