books.urdunama.org
بجنگ آمد از کرنل محمد خان : Bajang Amad by Col. Muhammad Khan | Urdu Nama Books Library :: اردونامہ کتاب گھر
کرنل محمد خان کی ملٹری اکیڈمی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران حالت جنگ میں گزارے ہوئے حالات کی آپ بیتی جس میں انہوں نے حالات و واقعات کو اتنے دلچسپ پیرائے میں بیان کیا ہے کہ اس میں اور ایک بہترین ناول میں فرق ممکن نہیں رہتا ہے۔