داستان ایمان فروشوں کی از عنایت اللہ التمش :: Dastan Eman Froshon Ki by Inyat Ullah Altamash
داستان ایمان فروشوں کی از عنایت اللہ التمش :: Dastan Eman Froshon Ki by Inyat Ullah Altamash

داستان ایمان فروشوں کی جلد 01 از عنایت اللہ التمش

Posted on

داستان ایمان فروشوں کی سلطان صلاح الدین ایوبی کے دور کے واقعات پر مشتمل ناول ہے۔ اس کتاب کے پانچ حصے ہیں اور اس کے مصنف عنایت اللہ التمش ہیں۔

داستان ایمان فروشوں کی جلد 01 کے بارے میں

اس کتاب میں سلطان صلاح الدین ایوبی کی طرف سے صلیبی جاسوسوں اور حسن بن صباح کے پیشہ ور قاتلوں کے خلاف لڑی گئی جنگ کی کہانیوں کو بیان کیا گیا ہے۔

ان کہانیوں کا مواد جن مورخین کی تحریروں سے حاصل کیا گیا ہے ان میں ہیرلڈ لیمب، لین پول، ولیم آف ٹائر، قاضی بہاؤ الدین شداد، محمد فرید ابو حدید، اینٹنی ویسٹ، واقدی، ہتی، جنرل محمد اکبر خان، رنگروٹ، موئیر، سراج الدین، اسد الاسدی، الاطہر، سسٹن، ہالڈوین، صلاح الدین ایوبی کے دور کے سرکاری اور غیر سرکاری وقائع نگار اور چند ایک گمنام تاریخ دان شامل ہیں۔

داستان ایمان فروشوں کی اردونامہ کے کتاب گھر پراجیکٹ میں قارئین کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔

یہ کتاب زپ فولڈر میں محفوظ ہے اور اس زپ فولڈر کا پاسورڈ ہے جسے  Allahisgreat کے پاسورڈ سے کھولا جا سکتا ہے۔

[button color=”orange” size=”big” link=”http://www.mediafire.com/file/xs7cjcwsig5dj6w/Daastan_Imaan_Faroshoun_ki_Part-1.rar/file” target=”blank” ]کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے[/button]

Also Read  37 موضوعات پر مبنی اردو تقریر کی کتاب PDF Free Download

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے