Importance of Beard In The Light of Quran and Sunnah :: قرآن و سنت اور جدید سائنس کی روشنی میں داڑھی کی اہمیت

داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق

Posted on

داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق

ڈاکٹر گوہر مشتاق کی لکھی گئی نہایت موثر کتاب اسلام میں داڑھی کی اہمیت۔ آج کل کے دور میں جبکہ روشن خیال مسلمان داڑھی کی اہمیت کو کم سے کم کرنےکی کوشش میں مصروف ہیں ڈاکٹر گوہر مشتاق نے مذہب اور سائنسی اصولوں پر یقین رکھنے اور داڑھی منڈوانے والوں کے درمیان موازنہ کیا ہے۔ خدائی احکام کی تشریح و توضیح اور ساتھ ساتھ موجودہ دور کی سائنسی شہادتیں اس بات کی متقاضی ہیں کہ مسلمان مرد کے لئے داڑھی رکھنا نہایت موزوں اور مناسب ہے۔

ڈاکٹر گوہر داڑھی کو مسلمان کی بہترین مذہبی شناخت قرار دیتے ہیں، اس موضوع پر معلومات کا بیش بہا ذخیرہ مہیا کرکےڈاکٹڑ گوہر مشتاق نے انگلش بولنے اور سمجھنے والے مسلمانوں کے لئے قابل قدر خدمت کی ہے اور مشتاق حسین چوہدری نے اس کتاب کا اردو ترجمہ کر کے اردو قارئین کے لئے گویا ایک احسان کیا ہے۔

ذیرِنظر کتاب ڈاکٹر گوہر مشتاق کی انگریزی کتاب کا اردوترجمہ ہے جو انہوں نے نہایت خلوص کے ساتھ اردونامہ فورم کے اردونامہ کتاب گھر قارئین کے لئے بالکل مفت فراہم کیا ہے جس پر ادارہ ان کا شکرگزار ہے۔

Importance of Beard In The Light of Quran and Sunnah :: قرآن و سنت اور جدید سائنس کی روشنی میں داڑھی کی اہمیت
اسلام میں داڑھی کی اہمیت قرآن و سنت اور جدید سائنس کی روشنی میں از ڈاکٹر گوہر مشتاق

اسلام میں داڑھی کی اہمیت قرآن و سنت اور جدید سائنس کی روشنی میں از ڈاکٹر گوہر مشتاق ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے