Imran Series Complete 120 Books in PDF Free Download
Imran Series Complete 120 Books in PDF Free Download

عمران سیریز از ابن صفی 35 کتابیں : Imran Series Complete by Ibn-e-Safi 120 PDF Books

Posted on

عمران سیریز کے خالق ابن صفی کا تعارف

کون جانتا تھا کہ 26 جولائی 1928 کو آلہ آباد اترپردیش کے ایک گاؤں نارا میں صفی اللہ کے گھر پیدا ہونے والا اسرار احمد بعد ازاں ابن صفی کے نام سے اردو دنیا میں اپنے زور قلم سے دھوم مچا دے گا، جی ہاں یہ بات ہو رہی ہے عمران سیریز کے خالق ابنِ صفی کی جو تقسیم ہند سے پہلے اترپردیش میں پیدا ہوئے۔

Ibn-e-Safi writer of Imran Series Novels
عمران سیریز کے خالق ابنِ صفی Ibn-e-Safi writer of Imran Series Novelsعمران سیریز کے خالق ابنِ صفی Ibn-e-Safi writer of Imran Series Novels

ابن صفی کی تعلیم

اسرار احمد جنہوں نے ابن صفی کے قلمی نام سے شہرت حاصل کی ان کی بنیادی تعلیم نارا کے پرائمری سکول اور میٹرک ڈی اے وی سکول آلہ آباد میں مکمل ہوئی جس کے بعد انٹرمیڈیٹ آلہ آباد کے ہی ایونگ کرشچن کالج سے کیا اور 1947 میں آلہ آباد یونیورسٹی میں داخلہ لیا لیکن تقسیم کے ہنگامے شروع ہونے کی وجہ سے ان کا ایک سال ضائع ہو گیا لیکن بی اے کی ڈگری جامعہ آگرہ سے یہ شرط پوری کرنے پر ملی کہ امیدوار کا عرصہ دو سال تدریسی تجربہ ہو۔

ملازمت

1949 سے 1952 کے عرصہ کے دوران ابن صفی نے پہلے اسلامیہ اسکول اور بعد ازاں حسینی اسکول میں بطور مدرس اپنی خدمات سرانجام دیں۔ اگست 1955 میں ابن صفی نے خوفناک عمارت کے نام سے پہلا ناول لکھا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مقبولیت کی بلندیوں کو چھو لیا اور بعد میں اسی سلسلے کو عمران سیریز کے نام سے آگے بڑھایا گیا۔

پبلیکشنر سنٹر کا قیام

اکتوبر 1957 میں ابن صفی نے اسرار پبلیکشنز کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا جس کے تحت جاسوسی دنیا کا پہلا ناول ٹھنڈی آگ شائع ہوا۔ اسرار پبلیکشنز کے علاوہ ابن صفی نکہت پبلیکشنز سے بھی وابستہ رہے جو آلہ آباد سے ابن صفی کے ناول شائع کرتے تھے۔

ابن صفی کی تصانیف

ابن صفی نے عمران سیریز کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے کل 253 ناول تحریر کیئے جن کے بارے میں خود ابن صفی کا کہنا تھا کہ ان میں سے صرف 8 ناولز کا مرکزی خیال انہوں نے کسی اور سے مستعار لیا تھا اور باقی کے تمام 245 ناولز مکمل طور پر ان کے ذاتی تحریر کردہ ہیں۔

بیماری اور وفات:

ابن صفی 1960 سے 1963 تک انفصام کے مریض رہے لیکن صحت یاب ہو گئے، اس کے بعد ستمبر 1979 میں رات کے وقت ان پر درد کا پہلا شدید حملہ ہوا اور نومبر 1979 تک بیماری شدت اختیار کر گئی، ڈاکٹروں نے مکمل معائنہ کے بعد اس بات کی تصدیق کی کہ انہیں لبلبہ کے سرطان کا مرض لاحق ہو چکا ہے لیکن اس بات کو نہ صرف باقی دنیا بلکہ ابن صفی سے بھی چھپایا گیا اور یہ بات صرف ان کے بیٹے احمد صفی کے علم میں لائی گئی۔

جولائی 1980 میں ان کی طبیعت معمول سے زیادہ خراب ہو گئی اور 26 جولائی 1980 کو اپنی سالگرہ والے دن دنیائے اردو میں اپنے ناولز عمران سیریز کے ذریعے انقلاب برپا کرنے والی یہ ہستی جہان فانی سے رخصت ہو گئی۔

مکمل کتابیں عمران سیریز از ابن صفی : Imran Series Complete 120 PDF Books

Imran Series Complete 120 Books in PDF-1
Imran Series Complete 120 Books in PDF Free Download

ذیل میں ابن صفی کی لکھی گئی عمران سیریز کے ناولز پر مبنی 35 کتابیں موجود ہیں جن میں آپ عمران سیریز کی مکمل 120 کہانیاں پڑھ پائیں گے درحقیقت یہ 120 کتابیں ہیں جو اردونامہ فورم کی وساطت سے اردونامہ کتاب گھر کے قارئین کے لئے مفت دستیاب ہیں کتاب ڈاؤںلوڈ کیجئے، یہ پوسٹ اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئے تاکہ وہ بھی اس سے لطف اندوز ہو سکیں۔

عمران سیریز کتاب نمبر 1: خوفناک عمارت ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 01: Khofnak Imarat

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. خوفناک عمارت
  2. چٹانوں میں فائر
  3. پراسرار چیخیں

عمران سیریز کتاب نمبر 2: بھیانک آدمی ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 02: Bhayanak Aadmi

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. بھیانک آدمی
  2. جہنم کی رقاصہ
  3. نیلے پرندے
  4. سانپوں کے شکاری

عمران سیریز کتاب نمبر 3: رات کا شہزادہ ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 03: Raat Ka Shahzada

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. رات کا شہزادہ
  2. دھوئیں کی تحریر
  3. لڑکیوں کا جزیرہ
  4. پتھر کا خون

عمران سیریز کتاب نمبر 4: لندن کا فتنہ ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 04: London Ka Fitna

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

12. لاشوں کا بازار
13. قبر اور خنجر
14. آہنی دروازہ

عمران سیریز کتاب نمبر 5: شکرال کا ناسور ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 05: Shakraal Ka Naasoor

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. کالے چراغ
  2. خون کے پیاسے
  3. الفانسے
  4. درندوں کی بستی

عمران سیریز کتاب نمبر 6: گمشدہ شہزادی ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 06: Gumshuda Shahzadi

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. گمشدہ شہزادی
  2. حماقت کا جال
  3. شفق کے پجاری

عمران سیریز کتاب نمبر 7: قاصد کی تلاش ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 07: Qasid Ki Talaash

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. قاصد کی تلاش
  2. رائی کا پربت
  3. پاگل کتے

عمران سیریز کتاب نمبر 8: تھریسیا کی واپسی ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 08: Thressa Ki Wapsi

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. پیاسا سمندر
  2. کالی تصویر
  3. سوالیہ نشان

عمران سیریز کتاب نمبر 9: خطرناک لاشیں ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 09: Khatarnaak Lashain

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. خطرناک لاشیں
  2. گیند کی تباہ کاری
  3. چار لکیریں

عمران سیریز کتاب نمبر 10: تجوری کا ھنگامہ ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 10: Tajoori Ka Hangama

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. چالیس ایک باون
  2. آتشدان کا بت
  3. جڑوں کی تلاش

عمران سیریز کتاب نمبر 11: بوغا ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 11: Bogha

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. عمران کا اغوا
  2. جزیروں کی روح
  3. چیختی روحیں
  4. خطرناک جواری
  5. ظلمات کا دیوتا

عمران سیریز کتاب نمبر 12: ھمبگ دی گریٹ ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 12: Humbing the Great

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. ہیروں کا فریب
  2. دلچسپ حادثہ
  3. بے آواز سیارہ
  4. ڈیڑھ متوالے

عمران سیریز کتاب نمبر 13: آتشی بادل ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 13: Atashi Badal

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. بلی چیختی ہے
    44۔ لوبولی لا
    45۔ سہ رنگا شعلہ
    46۔ آتشی بادل

عمران سیریز کتاب نمبر 14: لاوال ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 14: Lawal

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. گیت اور خون
  2. دوسری آنکھ
  3. انکھ شعلہ بنی

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

عمران سیریز کتاب نمبر 15: شوگر بنک ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 15: Sugar Bank

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. شوگر بینک
  2. تابوت میں چیخ
  3. فضائی ہنگامہ

عمران سیریز کتاب نمبر 16: سبز لہو ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 16: Sabaz Lahoo

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. تصویر کی اڑان
  2. گیارہ نومبر
  3. میناروں والیاں
  4. سبز لہو

عمران سیریز کتاب نمبر 17: پاگلوں کی انجمن ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 17: Pagloon Ki Anjuman

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. بحری یتیم خانہ
  2. پاگلوں کی انجمن
  3. ہلاکواینڈ کو

عمران سیریز کتاب نمبر 18: موت کا ہاتھ ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 18: Maut Ka Hath

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. پہاڑوں کے پیچھے
  2. بزدل سورما
  3. دست قضآء
  4. ایش ٹرے ہاؤز

عمران سیریز کتاب نمبر 19: سنگ ھی کی واپسی ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 19: Sang-Hee Ki Wapsi

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. عقابوں کے حملے
  2. پھر وہی آواز
  3. خونریز تصادم
  4. تصویر کی موت

عمران سیریز کتاب نمبر 20: کنگ چانگ ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 20: King Chawking

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. کنگ چانگ
  2. دھوئیں کا حصار
  3. سمندر کا شگاف
  4. زلزلے کا سفر
  5. بلیک اینڈ وائیٹ

عمران سیریز کتاب نمبر 21: منحوس کیکڑا ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 21: Manhoos Kaikra

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. نادیدہ ہمدرد
  2. ادھورا آدمی

عمران سیریز کتاب نمبر 22: ایڈلاوا ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 22: Ad Lawa

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. آپریشن ڈبل کراس
  2. خیر اندیش
  3. پوائنٹ نمبر بارہ
  4. ایڈلاوا

عمران سیریز کتاب نمبر 23: بیگم ایکسٹو ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 23: Begam X-2

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. بیمبو کیسل
  2. معصوم پرندہ
  3. بیگم ایکس ٹو
  4. شہباز کا بسیرا

عمران سیریز کتاب نمبر 24: تین سنکی ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 24: Teen Sanki

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. ریشوں کی یلغار
  2. خطرناک ڈھلان
  3. جنگل میں منگل
  4. تین سنکی

عمران سیریز کتاب نمبر 25: آدھا تیتر آدھا بٹیر ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 25: Adha Teetar Adha Bateer

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. آدھا تیتر، آدھا بٹیر

عمران سیریز کتاب نمبر 26: علامہ دہشت ناک ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 26: Allama Deshatnak

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

89-علامہ دہشت ناک

  1. فرشتہ کا دشمن
  2. بیچارہ شہزور
  3. کالی کہکشاں

عمران سیریز کتاب نمبر 27: جونک اور ناگن ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 27: Jonk Or Nagin

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

93. سہہ رنگی موت
94. متحرک دھاریاں
95. جونک اور ناگن
96. لاش گاتی رہی

عمران سیریز کتاب نمبر 28: بابا سگ پرست ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 28: Baba Sug Parast

  1. خوشبو کا حملہ
  2. بابا سگ پرست
  3. مہکتے محافظ

عمران سیریز کتاب نمبر 29: ھلاکت خیز ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 29: Halakat Khaiz

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

100- ہلاکت خیز
101- زیبرا مین

  1. جنگل کی شہریت

عمران سیریز کتاب نمبر 30: مونالیزا ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 30: Mona Lisa

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

103- مونا لیزا کی نواسی
104- خونی فنکار

عمران سیریز کتاب نمبر 31-1: زیرولینڈ کی تلاش جلد اول ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 31-1: Zero Land Ki Talash

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. موت کی آہٹ
  2. دوسرا رخ
  3. چٹانوں کا راز
  4. ٹھنڈا سورج

عمران سیریز کتاب نمبر 31-2: زیرولینڈ کی تلاش جلد دوم ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 31-2: Zero Land Ki Talash

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. تلاش گمشدہ
  2. آگ کا دائرہ
  3. لرزتی لکیریں

عمران سیریز کتاب نمبر 32: خطرناک انگلیاں ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 32: Khatarnaak Ungliyaan

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. پتھر کا آدمی
  2. دوسرا پتھر
  3. خطرناک انگلیاں

عمران سیریز کتاب نمبر 33: آخری آدمی ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 33: Aakhri Aadmi

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. رات کا بھکاری
  2. آخری آدمی

عمران سیریز کتاب نمبر 34: ڈاکٹر دعاگو ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 34: Dr. Duago

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. ڈاکٹر دعا گو

عمران سیریز کتاب نمبر 35: سنگ ھی ان ایکشن ڈاونلوڈ کیجئے
Imran Series PDF Book / Book 35: Sang-Hee In Action

عمران سیریز کے اس حصے میں اردونامہ کتاب گھر کے قارئین پڑھ سکیں گے درج ذیل کہانیاں

  1. جونک کی واپسی
  2. زہریلی تصویر
  3. بیباکوں کی تلاش
Imran Series Complete 120 Books in PDF Free Download
Imran Series Complete 120 Books in PDF Free Download

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے