Mery_Sath_Na_Chal-میرے-ساتھ-نہ-چل

مرے ساتھ نہ چل از امجد خان تجوانہ

Posted on

مرے ساتھ نہ چل از امجد خان تجوانہ

MERY SATH NA CHAL BY AMJAD TAJWANA
MERY SATH NA CHAL BY AMJAD TAJWANA

معروف شاعرو ادیب معروف شاعر جناب امجد خان تجوانہ کا پہلا شعری مجموعہ کتابی شکل میں ’مرے ساتھ نہ چل‘‘ کے عنوان سے شائع ہو گیا۔ اردو نظموں اور غزلوں پر مشتمل اس کتاب کا دیباچہ معروف اردو شاعر جناب زعیم الرشید اور اور فلیپ پر رائے معروف اردو شاعر نے لکھا ہے۔ کتاب 120صفحات پرمشتمل ،مجلداور ٹائٹل متاثرکن ہے۔ اس شعری مجموعے کو معروف ادارے نظمینہ پبلیکشن کے زیر اہتمام شائع کیا گیا ہے۔
بورے والا سے تعلق رکھنے والے امجد خان تجوانہ پیشہ کے لحاظ سے بزنس مین اور اردو شعروادب سے گہرا شغف رکھتے ہیں۔

Also Read  Get No. 1 Professional Speech Writing Services English - Urdu Speech Writing on any Topic

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے