Panchveen Larki by Inyat Ullah Altamash پانچویں لڑکی از عنایت اللہ التمش

پانچویں لڑکی از عنائت اللہ التمش :: Panchveen Larki by Inyat Ullah Altamash Free PDF Book

Posted on

پانچویں لڑکی از عنائت اللہ التمش :: Panchveen Larki by Inyat Ullah Altamash

 

عنایت اللہ التمش ایک تعارف

Panchveen Larki by Inyat Ullah Altamash پانچویں لڑکی از عنایت اللہ التمش عنایت اللہ 01 نومبر، کو گوجر خان میں پیدا ہونے والے راجپوت برادری کے سپوت پاکستان کے ایک معروف ادیب، صحافی، مدیر، افسانہ نویس، جنگی وقائع نگار اور تاریخی ناول نگار کی حیثیت سے ابھرے۔ وجہ شہرت یادگار تاریخی ناولوں اور 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں کی داستانوں سے بے اتنہا شہرت پائی۔

تقریبا 100 سے زیادہ کتابوں کے مصنف بنے اور مختلف ماہناموں اور رسالوں میں ہزاروں کہانیاں تحریر کیں۔ پھر اپنا ماہنامہ حکایت کے نام سے جاری کیا جو مرتے دم تک شائع ہوتا رہا ان کے بعد ان کے بیٹے شاہد عنایت اللہ اس ماہنامے کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

زیرِ نظر کتاب Choti Behan Ka Pagla Bhai by Inyat Ullah Altamash کے علاوہ عنائت اللہ التمش کی مشہور کتابوں کی فہرست نیچے موجود ہے اس کے علاوہ بھی انہوں نے کئی کتابیں اور مختلف رسالوں، ماہناموں میں بے شمار کہانیاں اور داستانیں لکھیں جو کتابی شکل میں موجود نہ ہیں۔

تاریخی ناول/داستانیں

حجاز کی آندھی

شمشیرِ بے نیام (دو حصے)

اور نیل بہتا رہا (دو حصے)

دمشق کے قید خانے میں

اور ایک بت شکن پیدا ہوا (پانچ حصے)

داستان ایمان فروشوں کی (پانچ حصے)

ستارہ جو ٹوٹ گیا

فردوس ابلیس (دو حصے)

اندلس کی ناگن

امیر تیمور (ترجمہ)

مجرم یا جنگ آزادی کے ہیرو

شکاریات

لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ

سانپ، سادھو اور نوجے کی کہانی

پگلی کا پنجہ

ایک لڑکی دو منگیتر

Also Read  چار دیواری کے دریچوں سے از عنایت اللہ التمش : Char Diwari Ke Darichon Se By Inayatullah Free PDF Book

بیٹا پاکستان کا بیٹی ساہو کار کی

بھیڑیا، بدروح اور بیوی

جذبات کا سیلاب

لاش، لڑکی اور گف کے گناہگار

قبر کا بھید

نفسیات

زندہ رہو جوان رہو

جوانی کا روگ

معاشرتی ناول/کہانیاں/چادر چاردیواری

پاکستان ایک پیاز دو روٹیاں

چھوٹی بہن کا پگلا بھائی (Choti Behan Ka Pagla Bhai)

چاردیواری کے دریچوں سے

طاہرہ

مردتو میں ہوں / میرا تیسرا خاوند

میں بزدل تو نہیں/وہ مر گیا تم زندہ رہو

پتن پتن کے پاپی

الجھے راستے

ہیرے کا جگر

منزل اور مسافر(دو حصے)

استانی اور ٹیکسی ڈرائیور

پانچویں لڑکی (Panchveen Larki)

کیا میں کسی کی بیٹی نہیں؟

ایک کہانی (دو حصے)

اکھیاں میٹ کے سپنا تکیا

چاردیواری کی دنیا

رات کا راہی (دو حصے)

واجدہ، وینا اور وطن (دو حصے)

ڈوب ڈوب کر ابھری نائو

جرم، جنگ اور جذبات

میں گناہگار تو نہیں

پرچم اڑتا رہا (Parcham Urta Raha)

پیاسی روحیں

پیاسے

سزا اس گناہ کی

ایک آنکھ اور پاکستان

دھندلی راہیں (دو حصے)

تاریک اجالے

جوانی کے جنگل میں

جرم و سزا/سراغرسانی کی کہانیاں

جب بہن کی چوڑیاں ٹوٹیں

کالا برقع جل رہا تھا

حوالات میں طلاق

لائن پر لاش

دوسری بیوی

داستان ایک داماد کی

روح کے رشتے اور مقتول کی بدروح

دام میں صیاد آ گیا

جب مجھے اغواء کیا گیا

پیارکا پل صراط

چور دروازہ

ایک رات کی شادی

رات کا راز

تعویذ، انگلیاں اور انگوٹھی

بھائی اور بھیڑیا

سنگیتا، شراب اور سگریٹ

بیٹی کی قربانی

واردات اس رات کی

چڑیا پھنس گئی

جب پیار نے کروٹ لی

جائداد کا وارث

رتن کمار کی روپا

آشرم سے اس بازار تک

Also Read  Surah Yasin #surahyasin #surahyaseen : Surah Yaseen Online Reading - 3 Options Video, Audio and PDF Download

دلیر یا بیوقوف

سندری کا سودا

جھمکوں کی جوڑی

کار، شلوار اور دوپٹہ

بال ایک چڑیل کے

جنّات کے دربار میں

قاضی کی کوٹھڑی اور کنواری بیٹی

بن بیاہی ماں

سہاگ کا خون

زلیخا کا جن

عشق ایک چڑیل کا

رات، ریل اور برقعے

پیار کا پاپی

جنگی کہانیاں/وقائع نگاری/ناول

بی آر بی بہتی رہے گی

بدر سے باٹا پور تک

دو پلوں کی کہانی

خاکی وردی لال لہو (دو حصے)

فتح گڑھ سے فرار

لاہور کی دہلیز پر

پاک فضائیہ کی داستانِ شجاعت

لہو جو ہم بہا کر آئے

ہماری شکست کی کہانی

طنز و مزاح

ایوبی، غزنوی اور محمد بن قاسم پاکستان میں

پھوپھی گام

اردونامہ فورم اپنے کتاب گھر پراجیکٹ میں عنایت اللہ التمش کی چند مشہور کتابیں لے کر آیا ہے جن میں سے ایک نیچے لنک میں موجود ہے۔

عنائت اللہ التمش کی کتاب پانچویں لڑکی پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کیجئے۔

Panchveen Larki by Inyat Ullah Altamash Download PDF Book for Free from Below Button

[button color=”red” size=”big” link=”http://www.mediafire.com/file/y8btn4jdxs8uwv8/PANCHWIN_LARKI_BY_ANYAT_ULLAH_ALTAMASH.pdf/file” ]کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے[/button]

Panchveen Larki by Inyat Ullah Altamash Download Free PDF Book

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے