Patras Kay Mazameen by Ahmad Shah Bukhari پطرس کے مضامین از احمد شاہ بخاری
Patras Kay Mazameen by Ahmad Shah Bukhari پطرس کے مضامین از احمد شاہ بخاری

پطرس کے مضامین از احمد شاہ بخاری

Posted on

کتاب کا نام: پطرس کے مضامین از احمد شاہ بخاری

احمد شاہ بخاری پطرس بخاری کے نام سے مشہور ہوئے، انہوں نے گیارہ مضامین لکھے جو ان کے لئے وجہ شہرت بن گئے، 1930 میں یہ مضامین پہلی بار شائع ہوئے اور ان کی شہرت کا اندازہ اس بات سے ہی لگایا جا سکتا ہے کہ آج بھی یہ مسلسل شائع ہو رہے ہیں اور قارئین میں اتنے ہی مقبول ہیں۔ آسان زبان، اور مزاحیہ اندازبیاں ان مضامین کو ہر پڑھنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔

Patras Kay Mazameen by Ahmad Shah Bukhari پطرس کے مضامین از احمد شاہ بخاری
Patras Kay Mazameen by Ahmad Shah Bukhari پطرس کے مضامین از احمد شاہ بخاری

احمد شاہ بخاری کی کتاب پطرس کے مضامین ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

Also Read  آب گم از مشتاق احمد یوسفی : Aab-e-Gum By Mushtaq Ahmad Yousafi

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے