عمیره احمد کا شہره آفاق ناول پیرکامل

پیر کامل از عمیره احمد

Posted on

پیر کامل از عمیره احمد

عمیره احمد کا شہره آفاق ناول پیرکاملعمیره احمد کا شہره آفاق ناول پیرکامل اردونامہ فورم کے قارئین کے لئے حاضر خدمت ہے۔ اس ناول کی مکمل یونیکوڈ اردو کاپی اردونامہ فورم پر موجود ہے جہاں سے احباب اسے آن لائن پڑھ سکتے ہیں اور چاہیں تو یونیکوڈ اردو کاپی بھی کر سکتے ہیں۔ کتابی شکل میں مکمل ناول ڈاؤنلوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔

اس کہانی کا مرکزی کردار امامہ ہے جو قادیانی گھرانے سے تعلق رکھتی ہے، لیکن جب اسے ہدایت ملتی ہے تو عشق رسولﷺ میں اپنا گھر چھوڑ دیتی ہے۔ سالار سکندر اس کی مدد کرتا ہے جو پیدائشی مسلمان ہے، لیکن اسلامی تعلیمات سے کوسوں دور۔ جس کی زندگی مذہب میں کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ گمراہی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا سالار۔ جلال انصر، امامہ کی دوست کا بھائی، عشق رسول کا دعویدار ہے۔ جو وقت آنے پر جھوٹا نکلا۔

 

پیر کامل از عمیره احمد
پیر کامل آن لائن پڑھئے

 

پیر کامل از عمیره احمد
پیر کامل ڈاؤنلوڈ کیجئے
Also Read  Get No. 1 Professional Speech Writing Services English - Urdu Speech Writing on any Topic

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے