یہ خاموشی کہاں تک لیفٹیننٹ جنرل شاہد عزیز کی تصنیف ہے، جنرل شاہد عزیز 37 برس پاک فوج کا حصہ رہے‘ یہ تین نسلوں سے فوجی ہیں‘ ان کے والد بھی فوج میں تھے‘ وہ بریگیڈیئر کے عہدے تک پہنچے‘ جنرل شاہد عزیز نے 1971ءکی جنگ لڑی‘ یہ سیکنڈ لیفٹیننٹ سے تھری سٹار جنرل تک پاک فوج کے پورے کمانڈ سسٹم کا حصہ رہے‘ یہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز بھی رہے‘ چیف آف جنرل سٹاف بھی‘ لاہور کے کور کمانڈر بھی اور ریٹائرمنٹ کے بعد دو سال کےلئے چیئرمین نیب بھی۔

ثقافت کی تلاش از نسیم حجازی زیرنظر کتاب ثقافت کی تلاش محترم نسیم حجازی صاحب کی تصنیف ہے، نسیم حجازی […]