5 فروری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے، کیونکہ اسے ملک میں ‘یوم کشمیر’ یا "یوم یکجہتی کشمیر” کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن جموں و کشمیر کے خطے میں جاری تنازعہ کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور اس خطے کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے وقف ہے جو طویل عرصے سے اپنے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔

کشمیر کا تنازعہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک دیرینہ تنازعہ ہے اور اس وقت یہ خطہ دونوں ممالک کے درمیان منقسم ہے۔

23rd March/Pakistan Day is a day of great importance in the history of Pakistan as it marks the day when the Muslims of the British Indian subcontinent passed the Lahore Resolution in 1940, demanding a separate homeland for the Muslims of the region. To celebrate this day, we have prepared an English and Urdu speech on 23 March, also known as Pakistan Day, for you to download and share with your loved ones.

سماجی برائیوں اور ان کے سدباب کے موضوع پر اردونامہ کتاب گھر کے فورم سے اردو تقریر : Urdu Speech on Social Evils and Their Solutions کے موضوع پر بولنے سے پہلے میں مناسب سمجھتا ہوں کہ سامعین سے لفظ معاشرت ڈسکس کر لیا جائے۔ معاشرت کا مطلب ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر زندگی گزارنا ہے انسانوں کا ایک ایسا گروہ ہے جو اس طرح زندگی بسر کرے کہ اس کے اراکین میں گہرا تعلق پیدا ہو جائے سب ایک دوسرے کے لئے ہمدردی اور غمگساری اخوت و محبت، ایثار و قربانی کا مظاہرہ کریں۔

بابائے قوم قائد اعظم (Quaid E Azam) محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو پیدا ہوئے، قائد اعظم محمد علی جناح وہ شخصیت ہیں جن کی سیاست کا ستارۃ برصغیر پر 72 سال تک طلوع رہا، جس کی روشن کرنیں مملکت پاکستان کی صورت میں آج بھی عالم کو منور کر رہی ہیں۔
کسے معلوم تھا کہ کاٹھیاوار کے رہنے والے چمڑے کے ایک متوسط درجہ کے تاجر جناح پونجا کے ہاں پیدا ہونے والا یہ نحیف و نزار بچہ بڑا ہو کر اسلامیان ہند کا نجات دہندہ اور ان کا غمخوار بنے گا۔ اپنی ملت کی ٹوٹی ہوئی کشتی کو سنبھالے گا اور اسے ساحل مراد تک لے آئے گا۔ یہ معصوم بچہ بڑا ہو کر ان ظالموں اور لٹیروں کا محاسبہ کرے گا جو گزشتہ دو صدیوں سے اسلام کے نام لیواؤں کو اپنے ظلم اور نا انصافی کی چکی میں پیس رہے ہیں۔

Speech on New Year in English is a topic that everyone who is going to participate in the New Year celebrations and get an opportunity to express their thoughts is looking for.

Speech on New Year in English is a topic that most of our websites do not have content for, so when a friend of ours wants to give a Speech on New Year in English at New Year’s events, to collect his thoughts. You have to travel a lot.

New Year Urdu Speech Taqreer ایک ایسا موضوع جس کی تلاش میں ہر وہ شخص ہے جسے نئے سال کی تقریبات میں شرکت اور اپنے خیالات کے اظہار کا موقع ملنے والا ہے۔

New Year Speech Taqreer ایک ایسا موضوع ہے جس میں ہماری اکثر ویب سائیٹس پر مواد موجود نہیں ہے اس لئے جب ہمارے کسی دوست کو نئے سال کی تقریبات پر New Year Urdu Speech Taqreer تقریر کرنا ہوتی ہے تو اسے اپنے خیالات کو جمع کرنے کے لئے خاصا تردد کرنا پڑتا ہے۔

دوستوں کی اسی خواہش کو پورا کرنے اور ان کی اس ادبی کمی کو پورا کرنے کے لئے انتظامیہ اردونامہ فورم نے اردونامہ کتاب گھر کے قارئین کے لئے نئے سال کے موضوع پر ایک اردو تقریر New Year Urdu Speech Taqreer تیار کی ہے اور نیچے پیش کی جا رہی ہے تاکہ اردونامہ قارئین اس New Year Urdu Speech Taqreer سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نئے سال کی تقریبات میں بھرپور شرکت کر سکیں اور اپنی اہلیت کا لوہا منوا سکیں۔

قائد اعظم ڈے 25 دسمبر کے حوالے سے ایک بہترین تقریر
Urdu Speech on Quaid E Azam regarding 25th December Activities

Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah was one of the great leaders in the world and most students are looking for Quaid E Azam Speech In Urdu. They want to get the ideas of a great leader who was the founder of Pakistan.

دوستو اردونام کتاب گھر اس سے ہہلے یوم اقبال Iqbal Day کے حوالے سے ایک بہترین اردو تقریر BEST URDU SPEECH ON IQBAL DAY یہاں شئیر کر چکا ہے، لیکن اگر آپ مزید کی تلاش میں ہیں تو پیارے دوستو یوم اقبال Iqbal Day کے موضوع پر آپ ایک بہترین تقریر کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ درست مقام تک رسائی حاصل کر چکے ہیں کیونکہ ذیل میں اردونامہ قارئین کے لئےاردونامہ کتاب گھر کے فورم پر یوم اقبال کے موضوع پر ایک بہترین اور پرجوش اردو تقریر مہیا کر دی گئی ہے جس کی مدد سے آپ Iqbal Day کے کسی بھی مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کر سکتے ہیں۔

پیارے دوستو اگر یوم اقبال Iqbal Day کے موضوع پر آپ ایک بہترین تقریر کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ درست مقام تک رسائی حاصل کر چکے ہیں کیونکہ ذیل میں اردونامہ قارئین کے لئےاردونامہ کتاب گھر کے فورم پر یوم اقبال کے موضوع پر ایک بہترین اور پرجوش اردو تقریر مہیا کر دی گئی ہے جس کی مدد سے آپ Iqbal Day کے کسی بھی مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کر سکتے ہیں۔

رسولِ کائنات، فخرِ موجودات محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو خالق ارض و سما رب العلیٰ نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہٴ کاملہ اور اسوہٴ حسنہ بنایاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کو فطری طریقہ قرار دیا ہے۔
محسن انسانیت صلوات اللہ علیہ وسلامہ کے معمولات زندگی ہی قیامت تک کے لیے شعار ومعیار ہیں، یہی وجہ ہے کہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو روشن ہے یومِ ولادت سے لے کر روزِ رحلت تک کے ہر ہر لمحہ کو قدرت نے لوگوں سے محفوظ کرادیا ہے۔