Urdu Nama Books Library :: اردونامہ کتاب گھر :: The Best Source for PDF Books Lovers

Urdu Speech on Quaid E Azam Day 25 December Free PDF Download : قائد اعظم ڈے 25 دسمبر کے حوالے سے اردو تقریر
25 دسمبر، یوم قائد اعظم تجدید عہد کا دن ہے جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمارے عظیم قائد نے قوت ایمانی اور سیاسی حکمت عملی کے اسلحہ سے لیس ہو کر انتھک محنت اور جدوجہد کر کے اس خطہ ارضی کو حاصل کیا۔

عنایت اللہ التمش Inyat Ullah Altamash 01 نومبر، کو گوجر خان میں پیدا ہونے والے راجپوت برادری کے سپوت پاکستان کے ایک معروف ادیب، صحافی، مدیر، افسانہ نویس، جنگی وقائع نگار اور تاریخی ناول نگار کی حیثیت سے ابھرے۔ وجہ شہرت یادگار تاریخی ناولوں اور 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں کی داستانوں سے بے اتنہا شہرت پائی۔

دوستو اردونام کتاب گھر اس سے ہہلے یوم اقبال Iqbal Day کے حوالے سے ایک بہترین اردو تقریر BEST URDU SPEECH ON IQBAL DAY یہاں شئیر کر چکا ہے، لیکن اگر آپ مزید کی تلاش میں ہیں تو پیارے دوستو یوم اقبال Iqbal Day کے موضوع پر آپ ایک بہترین تقریر کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ درست مقام تک رسائی حاصل کر چکے ہیں کیونکہ ذیل میں اردونامہ قارئین کے لئےاردونامہ کتاب گھر کے فورم پر یوم اقبال کے موضوع پر ایک بہترین اور پرجوش اردو تقریر مہیا کر دی گئی ہے جس کی مدد سے آپ Iqbal Day کے کسی بھی مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کر سکتے ہیں۔

پیارے دوستو اگر یوم اقبال Iqbal Day کے موضوع پر آپ ایک بہترین تقریر کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ درست مقام تک رسائی حاصل کر چکے ہیں کیونکہ ذیل میں اردونامہ قارئین کے لئےاردونامہ کتاب گھر کے فورم پر یوم اقبال کے موضوع پر ایک بہترین اور پرجوش اردو تقریر مہیا کر دی گئی ہے جس کی مدد سے آپ Iqbal Day کے کسی بھی مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کر سکتے ہیں۔

رسولِ کائنات، فخرِ موجودات محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو خالق ارض و سما رب العلیٰ نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہٴ کاملہ اور اسوہٴ حسنہ بنایاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کو فطری طریقہ قرار دیا ہے۔
محسن انسانیت صلوات اللہ علیہ وسلامہ کے معمولات زندگی ہی قیامت تک کے لیے شعار ومعیار ہیں، یہی وجہ ہے کہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو روشن ہے یومِ ولادت سے لے کر روزِ رحلت تک کے ہر ہر لمحہ کو قدرت نے لوگوں سے محفوظ کرادیا ہے۔

اردونامہ فورم کے قارئین کے لئے اردونامہ کتاب گھر کی ٹیم ایک بار پھر ایک بہترین کتاب لے کر حاضر ہوئی ہے، انقلابِ ایران از سبط حسن : Inqilab-e-Iran Free PDF Urdu Book ایران میں آنے والے انقلاب کے تاریخی واقعات پر مبنی ہے۔

اردو ادب میں مزاح کو جو رنگ مشتاق احمد یوسفی نے دیا وہ انہی کا خاصہ ہے، ان کی مزاح نگاری اتنی مقبول ہوئی کہ ان کی کتابوں کے اکثر فقرے مزاحیہ ادب میں ضرب المثل بن گئے جنہیں آج بھی اکثر لوگ اپنے سوشل میڈیا اکاوٗٹس پر شئیر کرتے نظر آتے ہیں۔

ہندوستان پر برطانوی استعماری دور کے حالات و واقعات کو ناول کی شکل میں ترتیب دینے والا عبداللہ حسین کا یہ ناول اردو ادب کے بہترین ناولز میں شامل ہے جو اپنے بہترین اصلوب اور طرز تحریر اور تقسیم ہند کے وقت پیش آنے والے فسادات کے حالات و واقعات کو درست ترتیب سے قارئین تک پہنچانے اور سب سے زیادہ پسندہ قرار دیئے جانے کی وجہ سے صدارتی ایوارڈ حاصل کر چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب اردو کی بہترین کتابیں منتخب کی جا رہی تھیں تو اس کتاب کو نظر انداز کرنا نہایت مشکل ہو گیا۔

کرنل محمد خان کی ملٹری اکیڈمی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران حالت جنگ میں گزارے ہوئے حالات کی آپ بیتی جس میں انہوں نے حالات و واقعات کو اتنے دلچسپ پیرائے میں بیان کیا ہے کہ اس میں اور ایک بہترین ناول میں فرق ممکن نہیں رہتا ہے۔