یوم دفاع پاکستان پر ایک بہترین اردو تقریر کس کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمیہم پرواز سے نہیں […]
Tag: اردو تقریر
23 مارچ یوم پاکستان کے موقع کے لئے بہترین اردو تقریر: Urdu Speech on 23 March Pakistan Day
یوم پاکستان ایک قومی تعطیل ہے جو ہر سال 23 مارچ یوم پاکستان کے طور پر 23 مارچ 1940 کی قرارداد لاہور یا قرارداد پاکستان اور پاکستان کے قیام کی یاد میں منائی جاتی ہے۔ اس سال اس تقریب کی 76 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے، اور یہ ہماری قوم کو درپیش کامیابیوں اور چیلنجوں پر غور کرنے کا ایک موقع بھی ہے۔ ذیل میں ٹیم اردونامہ کتاب گھر کی طرف سے ایک بہترین اردو تقریر 23 مارچ یوم پاکستان کے عنوان سے پیش کی جا رہی ہے۔
سیرت النبیﷺ پر اردو تقریر : Urdu Speech on Seerat Un Nabi ﷺ Part-2
رسولِ کائنات، فخرِ موجودات محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو خالق ارض و سما رب العلیٰ نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہٴ کاملہ اور اسوہٴ حسنہ بنایاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کو فطری طریقہ قرار دیا ہے۔
محسن انسانیت صلوات اللہ علیہ وسلامہ کے معمولات زندگی ہی قیامت تک کے لیے شعار ومعیار ہیں، یہی وجہ ہے کہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو روشن ہے یومِ ولادت سے لے کر روزِ رحلت تک کے ہر ہر لمحہ کو قدرت نے لوگوں سے محفوظ کرادیا ہے۔