سیرت النبی، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی سیرت

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

پیارے بچوں! آج ہم سب جمع ہوئے ہیں تاکہ ہم دنیا کے سب سے عظیم اور محترم انسان، حضرت محمد ﷺ کی زندگی کے بارے میں بات کریں۔ آپ ﷺ کی سیرت النبی ہمارے لیے ایک کامل نمونہ ہے جس پر چل کر ہم دنیا اور