یوم پاکستان ایک قومی تعطیل ہے جو ہر سال 23 مارچ یوم پاکستان کے طور پر 23 مارچ 1940 کی قرارداد لاہور یا قرارداد پاکستان اور پاکستان کے قیام کی یاد میں منائی جاتی ہے۔ اس سال اس تقریب کی 76 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے، اور یہ ہماری قوم کو درپیش کامیابیوں اور چیلنجوں پر غور کرنے کا ایک موقع بھی ہے۔ ذیل میں ٹیم اردونامہ کتاب گھر کی طرف سے ایک بہترین اردو تقریر 23 مارچ یوم پاکستان کے عنوان سے پیش کی جا رہی ہے۔