عنایت اللہ التمش Inyat Ullah Altamash 01 نومبر، کو گوجر خان میں پیدا ہونے والے راجپوت برادری کے سپوت پاکستان کے ایک معروف ادیب، صحافی، مدیر، افسانہ نویس، جنگی وقائع نگار اور تاریخی ناول نگار کی حیثیت سے ابھرے۔ وجہ شہرت یادگار تاریخی ناولوں اور 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں کی داستانوں سے بے اتنہا شہرت پائی۔

اردونامہ فورم کے قارئین کے لئے اردونامہ کتاب گھر کی ٹیم ایک بار پھر ایک بہترین کتاب لے کر حاضر ہوئی ہے، انقلابِ ایران از سبط حسن : Inqilab-e-Iran Free PDF Urdu Book ایران میں آنے والے انقلاب کے تاریخی واقعات پر مبنی ہے۔

اردو ادب میں مزاح کو جو رنگ مشتاق احمد یوسفی نے دیا وہ انہی کا خاصہ ہے، ان کی مزاح نگاری اتنی مقبول ہوئی کہ ان کی کتابوں کے اکثر فقرے مزاحیہ ادب میں ضرب المثل بن گئے جنہیں آج بھی اکثر لوگ اپنے سوشل میڈیا اکاوٗٹس پر شئیر کرتے نظر آتے ہیں۔

کرنل محمد خان کی ملٹری اکیڈمی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران حالت جنگ میں گزارے ہوئے حالات کی آپ بیتی جس میں انہوں نے حالات و واقعات کو اتنے دلچسپ پیرائے میں بیان کیا ہے کہ اس میں اور ایک بہترین ناول میں فرق ممکن نہیں رہتا ہے۔