No Adam Khoor Aur Aik Shetan by Kinth Enderson Nine Maneaters And One Rogue

نو آدم خور اور ایک شیطان

Posted on

No Adam Khoor Aur Aik Shetan by Kinth Enderson Nine Maneaters And One Rogueنو آدم خور اور ایک شیطان

معروف شکاری کنتھ اینڈرسن کی انگریزی کتاب Nine Man-eaters And One Rogue کا اردوترجمہ

شکاریات سے دلچسپی رکھنے والے احباب کے لئے کنتھ اینڈرسن کا نام کچھ اجنبی نہیں ہے، کنتھ اینڈرسن برصغیر پاک و ہند میں پارٹیشن سے قبل بڑے جانور بالخصوص شیر، چیتے اور ہاتھی کے شکار میں ایک بڑا معتبر نام رکھتے تھے، برصغیر میں اپنی شکار کی روداد انہوں نے Nine Man-eaters And One Rogue کے نام سے لکھی جس کا بعد میں اردو ترجمہ نو آدم خور اور ایک شیطان کے نام سے ہوا۔ شکاریات سے دلچسپی رکھنے والوں کےلئے ایک بہترین کتاب۔

 

 

کتاب ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک کلک کیجئے۔

نو آدم خور اور ایک شیطان فری ڈاونلوڈ کیجئے
نو آدم خور اور ایک شیطان فری ڈاونلوڈ کیجئے

 

Also Read  برصغیر میں شیر، چیتے اور تیندوے کے شکار کی کہانیاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے