Yousaf Bin Tashfeen by Naseem Hijazi : یوسف بن تاشفین از نسیم حجازی :: جلد 1

یوسف بن تاشفین از نسیم حجازی : جلد 2

Posted on

یوسف بن تاشفین از نسیم حجازی

Yousaf Bin Tashfeen by Naseem Hijazi : یوسف بن تاشفین از نسیم حجازی :: جلد 1

یوسف بن تاشفین مراکش کے جنوب میں صحرائی علاقے کارہنے والا تھا جس نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے صحرائے اعظم اور اس کے جنوب میں خاندان مرابطین کی حکومت قائم کی اور بعد ازاں اسے اسپین تک پھیلادیا۔ اس نے صحرائے اعظم میں رہنے والے نیم وحشی اور حبشی باشندوں سے کئی سال تک لڑائیاں کیں اور اپنی حکومت دریائے سینی گال تک بڑھادی تھی۔

یہ لوگ ان قبائل کے خلاف جہاد ہی نہیں کرتے تھے بلکہ ان میں اسلام کی تبلیغ بھی کرتے تھے اور اس طرح انہوں نے بے شمار بربروں اور حبشیوں کو مسلمان بنایا۔ تبلیغ کا یہ کام یوسف کے چچا عبداللہ بن یٰسین کی نگرانی میں ہوتا تھا۔ انہوں نے اس مقصد کیلئے دریائے سینی گال کے ایک جزیرے میں ایک خانقاہ بنائی تھی۔

یوسف بن تاشفین ناول

زیرِنظر کتاب یوسف بن تاشفین نسیم حجازی کا لکھا ہوا ناول ہے جس میں انہوں نے بہترین انداز میں نہ صرف ایک ناول کا اصلوب اپنایا ہے بلکہ ساتھ ہی ساتھ اپنے قارئین کو یوسف کے حالات و واقعات سے مکمل آگاہی بھی دی ہے۔ اردونامہ فورم کی وساطت سے یہ ناول اردونامہ کتاب گھر پر مفت پیش کیا گیا ہے جسے آپ نیچے موجود بٹن سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

[button color=”red” size=”big” link=”http://www.mediafire.com/file/7tfbiwad5wmbvc7/YOUSAF_BIN_TASHFIN_BY_URDU_NAMA_FORUM_BOOKS_PROJECT_PART-2_%2528urdunama.org%2529.pdf/file” ]کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے[/button]

Also Read  نردولی کا آدم خور مترجم محمد اقبال قریشی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے