زیرِ نظر سفرنامہ چلتے ہو تو چین کو چلئے مشہور مزاح نگار ابن انشاء کا چین کا سفرنامہ ہے جس میں انہوں نے اپنے چین کے سفر اور وہاں کے حالات کو نہایت بہترین انداز میں اپنے قارئین تک پہنچایا ہے۔
ابنِ انشاء 15 جون 1927 کو بھارت کے صوبہ پنجاب ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ابنِ انشاء کا اصل نام شیر محمد خان تھا۔ ۔ جہاں ابنِ انشاء اُردو ادب کے مشہور مزاح نگار تھے ساتھ ہی ساتھ مزاح نگار ی کے ساتھ انہوں نے شاعری، سفرنامہ نگاری اور کالم نگار ی میں بھی اپنے قلم کا لوہا منوایا۔
Category: سفرنامے :: Safarnamy
جرنیلی سڑک از رضا علی عابدی
جرنیلی سڑک رضا علی عابدی کی بی بی سی لندن کی اردو سروس کے سلسلے وار پروگرام جرنیلی سڑک پر مبنی دستاویز ہے۔ جرنیلی سڑک کے عنوان سے پاکستان میں یہ کتاب بی بی سی اردو سروس ایکسٹرنل بزنس اینڈ ڈولپمنٹ گروپ اور سعد پبلیکیشنز کراچی کے اشتراک سے شائع ہوئی۔
پیار کا پہلا شہر مصنف مستنصر حسین تارڑ: Payar ka Pehla Shaher by Mustansar Hussain Tarrar
پیار کا پہلا شہر مستنصر حسین تارڑ کا شہرہ آفاق ناول اردونامہ بکس سے مفت ڈاونلوڈ کیجئے۔ Payar ka Pehla […]