Khwabon Ki Tabeerain خوابوں کی تعبیریں
Khwabon Ki Tabeerain خوابوں کی تعبیریں

خواب اور ان کی تعبیر 2 جلدیں :: Khwabon Ki Tabeer in Urdu

Posted on

کتبِ سیرت میں آتا ہے کہ حضور پرنورﷺ بعد نمازِ فجر صحابہ کرام رضوان اللہ سے دریافت فرماتے تم میں سے کسی نے کوئی خواب دیکھا ہے؟ کسی نے کوئی خواب دیکھا ہوتا تو بیان کرتا اور آپﷺ اس کی تعبیر عطا فرما دیتے۔

کتاب خوابوں کی تعبیر اور ان کی حقیقت کے بارے میں

Khwabon K<span style=犀利士 i Tabeerain خوابوں کی تعبیریں” class=”wp-image-1415″/>
Khwabon Ki Tabeerain خوابوں کی تعبیریں

زیرِ نظر کتاب خوابوں کی تعبیر اور ان کی حقیقت خواب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے خصوصا اور عوام الناس کے لئے عموما ایک دلچسپ اور گراں قدر تحفہ ہے اور اسی کے ساتھ ایک غلط فہمی کی اصلاح کی ایک عمدہ ترکیب بھی۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے۔

اس کے مولف حضرت مولانا محمد ادریس حبان رحیمی زید مجدہ کو کہ انہوں نے اس موضوع پر ضخیم کتاب تالیف فرمائیں اور معلومات کا بیش بہا خزانہ جمع فرما دیا۔

امید ہے کہ لوگ اس سے استفادہ کریں گے اور خواب اور ان کی تعبیرات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے غیر شرعی تعبیرات کی کتابوں سے گریز کر کے افراط و تفریط سے بچیں گے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو شرفِ قبولیت بخشے اور اس کو عوام و خواص کے لئے نافع بنائے اور مولف کے لئے ذخیرہ آخرت۔ آمین۔

کتاب خوابوں کی تعبیر اور ان کی حقیقت ڈاؤنلوڈ کیجئے

کتاب خوابوں کی تعبیر اور ان کی حقیقت دو جلدوں پر مشتمل ہے جو اردونامہ کتاب گھر کے قارئین کے لئے ذیل میں پیش خدمت ہے۔
کتاب کا پہلا حصہ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
کتاب کا دوسرا حصہ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

Also Read  پانچ بہترین اردو ناول :: 05 Best Novels in Urdu

Click here to Download Book: Khwabon ki Tabeer or Un ki Hqiqat (Part-1) and (Part-2)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے