PPSC Computer Science Syllabus ایک دن انٹرنیٹ پر تلاش کرنا چاہا لیکن آسانی سے مل نہیں پایا جس کی وجہ سے میں نے اس امر کی ضرورت محسوس کی کہ وطن عزیز کے ایسے ہونہار نوجوان جو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے ذریعے پبلک سروسز جوائن کرنا چاہتے ہیں انہیں دوبارہ ایسی مشکل پیش نہ آئے جیسی مجھے پیش آئی تھی اس لئے میں نے یہ سلیبس اردونامہ کتاب گھر پراجیکٹ میں شامل کر دیا ہے۔
PPSC Computer Science Syllabus کونسے ادارے کے لئے کارگر ہے؟
پنجاب پبلک سروس کمیشن کا کمپیوٹر سائنس کا سلیبس تقریبا ہر ادارے کے ٹیسٹ کے لئے یکساں ہوتا ہے اور اس میں عموما کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاتی ہے۔ حال میں جاری لیکچرار کے ٹیسٹ میں بھی یہی سلیبس زیرِ استعمال ہو رہا ہے۔ یہ سلیبس پبلک سروس کمیشن کی آفیشل ویب سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا گیا ہے اس لئے اس میں کسی قسم کا ابہام موجود نہیں ہے۔
البتہ اگر آپ کسی ایسی پوسٹ کے لئے امتحان دے رہے ہیں جس میں صرف کمپیوٹر سائنس ہی ایک مضمون ہو اور آپ کی پوسٹ ایسی ہو جو صرف کمپیوٹر سائنس کے ہی منسلک ہو تو اس کے لئے ہو سکتا ہے کہ سلیبس الگ سے ترتیب دیا گیا ہو لیکن ایسی کوئی اطلاع ابھی تک ہمیں نہیں ملی ہے جس سے جانا جا سکے کہ یہ سلیبس کسی اور پوسٹ کے لئے تبدیل کیا گیا ہے۔
PPSC Computer Science Syllabus کے علاوہ آپ کے لئے یہاں کیا موجود ہے؟
دوستو PPSC Computer Science Syllabus تو آپ نیچے موجود لنک سے حاصل کر سکتے ہیں لیکن اگلا مرحلہ ہوتا ہے کہ آپ کو پتہ چل سکے کہ آپ کا پیپر ہو گا کیسا اور اس میں سوالات کس طرح کے ہوں گے اور ان سوالات کا درست حل کیا ہے۔ اس ضمن میں ہم نے آپ کے لئے کچھ ماڈل پیپرز کا انتخاب کیا ہے۔
PPSC Computer Science Solved Past Papers
ذیل میں پبلک سروس کمیشن کے زیرِ اہتمام ہونے والے سابقہ چند پیپرز کا نمونہ اور ان کے درست حل بھی موجود ہیں جنہیں آپ اپنے موبائل کا کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔
پبلک سروس کمیشن کمپیوٹر سائنس سلیبس ڈاؤنلوڈ کریں
Click Here to Download PPSC Computer Science Syllabus
پبلک سروس کمیشن کے کمپیوٹر سائنس کے سابقہ تمام پیپرز حل شدہ
PPSC Computer Science Solved Past Papers