Shahab-Nama-by-Qudrat-Ullah-Shahab

شہاب نامہ pdf از قدرت اللہ شہاب :: Shahabnama By Qudrat Ullah Shahab

Posted on
Shahab Nama By Qudrat Ullah Shahab
Shahab Nama By Qudrat Ullah Shahab

قدرت اللہ شہاب کے نوک قلم سے نکلنے والی شہکار کتاب شہاب نامہ (Shahabnama) برصغیر کے مسلمانوں کی تقسیم کے وقت کی صورتحال سے لے کر تقسیم کی تکمیل اور اس کے بعد کے پاکستان کی کہانی ہے جو قدرت اللہ شہاب نے اپنی خود ن犀利士 وشت کے انداز میں لکھی ہے۔ کتاب میں مندرج حالات و واقعات کو امکانی حد تک درست کہا جا سکتا ہے جیسا کہ کتاب کے ابتدائیہ میں ہی مصنف قدرت اللہ شہاب لکھتے ہیں کہ میں نے حقائق کو انتہائی احتیاط سے ممکنہ حد تک اسی رنگ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے جس رنگ میں وہ مجھے نظرآئے۔

کتاب میں کئی واقعات پراسراریت پر مبنی بھی ہیں لیکن جو لوگ قدرت اللہ شہاب کو جانتے ہیں ان کے مطابق ان میں بھی جھوٹ کا عنصر شامل نہیں ہے۔

شہاب نامہ (Shahabnama) کا اصلوب

مصنف نے کتاب میں انتہائی آسان زبان استعمال کی ہے جو نہ صرف قاری کو پڑھنا سمجھنا آسان ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ممکنہ حد تک کہانی کا تسلسل اس طرح بنایا ہےکہ پڑھنے والا بوریت کا شکار نہیں ہوتا۔، شہاب نامہ (Shahabnama)  چار حصوں میں تقسیم کی گئی ہے جن کی تفصیل کچھ ایسے ہے:

قدرت اللہ شہاب کا بچپن اور تعلیم
آئی سی ایس میں داخلہ اور دور ملازمت
پاکستان کے بارے میں تاثرات
دینی و روحانی تجربات و مشاہدات

جو لوگ حکیم محمد طارق کی 19471947 کے مظالم کی کہانی نامی کتاب پڑھ چکے ہیں انہیں اس کتاب کے واقعات کی سچائی قدرت اللہ شہاب کے شہاب نامہ میں مل جائے گی۔

شہاب نامہ (Shahabnama) ڈاؤنلوڈ کرنے یا آن لائن پڑھنے کے لئے نیچے موجود بٹنوں کا انتخاب کیجئے۔

Also Read  پانچ بہترین اردو ناول :: 05 Best Novels in Urdu

فائل ڈاؤںلوڈ کرنے کے بعد ان زپ کرنے کے لئے نیچے موجود پاسورڈ کا استعمال کیجئے۔

Rar Password: zONgbUREWAlA+fRANCHISE

Download Free PDF Book
مفت اردو کتب ڈاونلوڈ کرنے کے لئے اردونامہ بکس پر تشریف لائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے