Noorani Taqriran - Noorani Urdu Speeches نورانی تقریریں
Noorani Taqriran - Noorani Urdu Speeches نورانی تقریریں

نورانی تقریریں از مولانا محمد یونس قاسمی

Posted on

جس طرح ایک فوجی کے لئے وقت کے تقاضوں کے مطابق فنِ حرب و ضرب کا ماہر ہونا ضروری ہے، دفاع کے طریقہ اعداء کو زیر کرنے کے داؤ پیچ خوب جانتا ہو وہی سپاہی فوجی میدان کارزار میں اپنا اور ملک کا نام روشن کرتا ہے اسی طرح ایک طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ دورانِ تعلیم جملہ فنون علم میں محنت کر کے کمال حاصل کرے۔

تعلیم، تبلیغ، تدریس کے ساتھ ساتھ اپنے زبان و بیان کی مہارت پیدا کرے اور فنِ تقریر و خطابت میں ملکہ پیدا کرے اس لئے کہ مدرسہ کی چہاردیواری اور احاطہ سے نکل کر دین کی تبلیغ و اشاعت کے لئے اور مختلف مذاہب باطلہ کے مقابلہ کے لئے فن تقریر و خطابت کی ضرورت پڑے گی۔ انہیں تمام امور کو مدنظر رکھتے ہوئے اور طلبہ کی ضرورت کے پیش نظر فاضل نوجوان مولانا محمد یونس صاحب قاسمی مدرس جامعہ کاشف العلوم چھٹمل پور نے طلبہ کے لئے مختلف موضوعات پر مختصر انداز میں تقاریر سپرد قلم کی ہیں جو وقت کی اہم ضرورت ہے امید ہے کہ قدر کی نگاہ سے استفادہ کیا جائے گا۔

Noorani Taqriran - Noorani Urdu Speeches نورانی تقریریں
Noorani Taqriran – Noorani Urdu Speeches نورانی تقریریں

نورانی تقریریں کتاب کے مضامین کی تفصیل

کلمات تبریک
تائید و توثیق
صدائے دل
دعاء
مناجات
نعت النبیﷺ
ایمان ہی میں سربلندی ہے کے موضوع پر اردو تقریر
حب رسول ﷺ کے موضوع پر اردو تقریر
نماز جنت کی کنجی کے موضوع پر اردو تقریر
زکوۃ کی اہمیت کے موضوع پر اردو تقریر
سیرت حضرت ابراہیم علیہ السلام کے موضوع پر اردو تقریر
جشن میلاد البنیﷺ کے موضوع پر اردو تقریر
حیات فاروق اعظم رضی اللہ تعالٰی کے موضوع پر اردو تقریر
رسول اکرم ﷺ کی انقلابی شخصیت کے موضوع پر اردو تقریر
تجوید و قرات کی ضرورت و اہمیت کے موضوع پر اردو تقریر
مسلمانوں کے علمی و عملی افلاس کا ماتم کے موضوع پر اردو تقریر
شعروشاعری اسلام کی نظر میں کے موضوع پر اردو تقریر
رحمت عالم ﷺ کے موضوع پر اردو تقریر

نورانی تقریریں کتاب ڈاونلوڈ کیجئے

نورانی تقریریں کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

Also Read  پانچویں لڑکی از عنائت اللہ التمش :: Panchveen Larki by Inyat Ullah Altamash Free PDF Book

اس کتاب کے علاوہ اردونامہ پر موجود دیگر تقریر کی کتابیں

سیرت النبیﷺ کے موضوع پر اردو تقریر : Written Speech On Seerat Un Nabi in Urdu PDF 2
سیرت النبی اردو تقریر : Seerat Un Nabi Taqreer in Urdu PDF
تقاریر و خطابت :: اردو تقریر کی کتاب
فنِ تقریر سیکھئے اردو تقریر کی کتاب PDF Download
75 انعام یافتہ اردو تقاریر : اردو تقریر کی کتاب
37 موضوعات پر مبنی اردو تقریر کی کتاب PDF Free Download
10 موضوعات پر بہترین ولولہ انگیز اردو تقریریں :: Best Speeches in Urdu 10 Topics
10 موضوعات پر بہترین ولولہ انگیز اردو تقریریں
پرکیف تقریریں از مولانا حسین احمد قاسمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے