Urdu-Fun-E-Taqreer-Sikhin-PDF-Book

فنِ تقریر سیکھئے اردو تقریر کی کتاب PDF Download

Posted on

جس طرح دنیا کے باقی علوم سیکھنے کی ضرورت پڑتی ہے اسی طرح فنِ تقریر بھی ایک ایسا فن ہے جسے باقاعدہ سیکھنا پڑتا ہے، اردونامہ فورم کے بہت سارے احباب مسلسل اس بات کی فرمائش کرتے رہتے ہیں کہ انہیں اردو تقریرسیکھنے کے لئے اردو تقریر  کی کتاب مہیا کی جائے جس سے وہ فنِ تقریر کے رموز و اوقاف سیکھ سکیں۔ اس سے پہلے اردونامہ فورم اپنے لائبریری پراجیکٹ میں 75 انعام یافتہ اردو تقاریر : اردو تقریر کی کتاب , تقاریر و خطابت :: اردو تقریر کی کتاب اور 37 موضوعات پر مبنی اردو تقریر کی کتاب PDF Free Download پیش کر چکا ہے۔

اس مرتبہ اردونامہ فورم اپنے قارئین کے لئے مولانا مفتی جمیل احمد نذیری کی لکھی ہوئی تقریر سیکھئے نامی کتاب لے کر آیا ہے جس میں فنِ تقریر کے رموز و اوقاف کا احاطہ کیا گیا ہے۔ طلبہ مدارس، آئمہ مساجد اور خطباء و مبلغین کے لئے مولانا مفتی جمیل احمد صاحب نذیری مہتمم جامعہ عربیہ عین الاسلام نوادہ کی تصنیف تقریر سیکھئے کافی عرصہ سے چھپ رہی ہے اور الحمد اللہ دینی و علمی حلقوں میں بے حد مقبول ہے۔

فنِ تقریر سیکھئے
فنِ تقریر سیکھئے

فنِ تقریر سیکھئے کتاب میں کیا ہے؟

فنِ تقریر سیکھئے نامی اس کتاب میں مولانا مفتی جمیل احمد نذیری اور مولانا مفتی شکیل احمد صاحب نے فنِ تقریر میں شروع سے آخر تک تمام ابواب کا مختصر احاطہ کیا ہے اور امید ہے کہ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد قارئین کو اپنی خطابت کے ہنر کو مزید نکھارنے میں بہت مدد ملے گی۔

فنِ نقریر سیکھئے کتاب ڈاؤنلوڈ کیجئے۔













You can also Read 10+ Tips On How To Speak In Public Fearlessly: Overcoming Stage Fright & Engaging Audience Like A Pro! on Urdu Nama Blog.

اس کتاب کے علاوہ اردونامہ پر موجود دیگر تقریر کی کتابیں

سیرت النبیﷺ کے موضوع پر اردو تقریر : Written Speech On Seerat Un Nabi in Urdu PDF 2

سیرت النبی اردو تقریر : Seerat Un Nabi Taqreer in Urdu PDF

تقاریر و خطابت :: اردو تقریر کی کتاب

75 انعام یافتہ اردو تقاریر : اردو تقریر کی کتاب

37 موضوعات پر مبنی اردو تقریر کی کتاب PDF Free Download

10 موضوعات پر بہترین ولولہ انگیز اردو تقریریں :: Best Speeches in Urdu 10 Topics

3 comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے