Urdu-Speech-Books-on-75-Topics

75 انعام یافتہ اردو تقاریر : اردو تقریر کی کتاب

Posted on

75 انعام یافتہ اردو تقاریر کی کتاب حاضر خدمت ہے۔ اردونامہ فورم کے احباب کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے اردونامہ فورم اپنے لائبریری پراجیکٹ پر پہلے ایک عدد کتاب اردو تقریر کی کتاب PDF ڈاؤنلوڈ کے لئے اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر چکا ہے۔ لیکن شاید ایک کتاب ان احباب کی علمی پیاس کو بجھانے کے لئے کافی نہیں ہے اسی لئے اس سلسلہ کو بڑھاتے ہوئے 75 انعام یافتہ اردو تقاریر کی ایک اور کتاب حاضر خدمت ہے جس میں 75 ایسی انعام یافتہ اردو تقاریر کو ایک جگہ پر مہیا کیا گیا ہے جنہوں نے پچھلے ادوار میں کامیابی کے ریکارڈ قائم کیئے ہیں۔

اگر آپ اردو تقاریر میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لئے ایک بیش قیمت خزانہ ثابت ہو گی۔

انعام یافتہ تقریر کی کتاب
انعام یافتہ تقریر کی کتاب

75 انعام یافتہ اردو تقاریر : اردو تقریر کی کتاب کے چیدہ چیدہ موضوعات:

ابھی تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لئے

قرآن کتاب انقلاب

اک عرب نے آدمی کا بول بالا کر دیا

اسوہ حضورﷺ عظمت انسانیت کا معیار

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

ایٹمی توانائی انسانیت کے لئے حیات بخش ہے

رہبرِاعظم کا پیغام انسانیت

حضور نبی کریم ﷺ امن و سلامتی کے علمبردار

سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف

محمد ﷺ کی غلامی ہے سند آزاد ہونے کی

اقبال کا عشق رسول ﷺ

اقبال کا فلسفہ جہاد

علامہ محمد اقبال

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

کشمیر بنے کا پاکستان

آزادی کشمیر، وقت کا تقاضا

پاکستان میری پہچان

Also Read  فنِ تقریر سیکھئے اردو تقریر کی کتاب PDF Download

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

قسم اس وقت کی

میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا

فرد قائم ربطِ ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں

اسلام دہشت گردی نہیں امن چاہتا ہے

انعام یافتہ اردو تقاریر : اردو تقریر کی کتاب ڈاؤنلوڈ کیجئے













اس کے علاوہ اگر آپ فنِ تقریر میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو  فنِ تقریر سیکھئے اردو تقریر کی کتاب PDF Download ڈاؤنلوڈ کیجئے۔ اور تقاریر و خطابت :: اردو تقریر کی کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجئے۔

اس کتاب کے علاوہ اردونامہ پر موجود دیگر تقریر کی کتابیں

سیرت النبیﷺ کے موضوع پر اردو تقریر : Written Speech On Seerat Un Nabi in Urdu PDF 2

سیرت النبی اردو تقریر : Seerat Un Nabi Taqreer in Urdu PDF

تقاریر و خطابت :: اردو تقریر کی کتاب

فنِ تقریر سیکھئے اردو تقریر کی کتاب PDF Download

37 موضوعات پر مبنی اردو تقریر کی کتاب PDF Free Download

10 موضوعات پر بہترین ولولہ انگیز اردو تقریریں :: Best Speeches in Urdu 10 Topics

1 comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے