Mohammad Bin Qasim by Naseem Hijazi
Mohammad Bin Qasim by Naseem Hijazi

محمد بن قاسم ازقلم نسیم حجازی

Posted on

یہ ناول محمد بن قاسمؒ کی شخصیت ان کے حالات و واقعات پر لکھا گیا ہے ۔ یہ ناول محمد بن قاسمؒ کے سندھ پر حملے کے تناظر میں لکھا گیا ہے جب عرب سرزمین کے ایک جہاز کو سندھ کے ڈاکو اغوا کر لیتے ہیں اور اس پر موجود تمام مسلمان مرد عورتوں اور بچوں کو غلام بنا لیا جاتا ہے۔

Mohammad Bin Qasim by Naseem Hijazi
Mohammad Bin Qasim by Naseem Hijazi : محمد بن قاسم ازقلم نسیم حجازی

اس کے بعد عرب حکمران حجاج بن یوسف نے جب سندھ کے حکمران راجا داہر سے ڈاکوؤں کی سرکوبی اور جہاز کی بازیابی کے لیے خط لکھا تو راجا داہر نے کسی قسم کی مدد کرنے سے انکار کر دیا جس پر حجاج بن یوسف نے سندھ پر حملے کا حکم دیا اور اسلامی فوج کا سپاہ سالار محمد بن قاسم کو بنا کر بھیجا جنہوں کامیابی کے ساتھ سندھ پر حملہ کر لے راجہ داہر کو شکست فاش دے کر سندھ کو اسلامی سلطنت میں شامل کیا۔

یہ ناول بھی ایک بہترین اسلامی ناول ہے اس کو بھی اپنی فیوشر ریڈنگ لسٹ می شامل کر لیں۔

محمد بن قاسم ازقلم نسیم حجازی ڈاونلوڈ کیجئے۔

Also Read  حمود الرحمن کمیشن رپورٹ 03 مکمل حصے : Hamoodur Rahman Commission Report Complete PDF

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے