Best Speech in Urdu PDF Book
Best Speech in Urdu PDF Book

10 موضوعات پر بہترین ولولہ انگیز اردو تقریریں :: Best Speeches in Urdu 10 Topics

Posted on

10 موضوعات پر بہترین اردو تقریریں :: Best Speeches in Urdu 10 Topics

دوستو جس طرح عنوان سے ظاہر ہے زیرِ نظر کتاب میں 10 بہترین مضامین پر بہترین اردو تقریریں (Best Speeches in Urdu 10 Topics) اکٹھی کی گئی ہیں انٹرنیٹ پر گو کہ اب اردو کا کافی کا ہو چکا ہے لیکن آج بھی اگر آپ کو اچھی اردو تقریریں چاہیں ہوں تو آپ کو کچھ زیادہ مواد نہیں مل پائے گا۔

Best Speech in Urdu PDF Book
Best Speech in Urdu PDF Book

اپنے قارئین کی فرمائش پر اس کمی کو پورا کرنے کے لئے اردونامہ فورم اپنے قارئین کے لئے اردو کی بیشتر بہترین تقاریر کی کتابیں پیش کرتا رہا ہے اور زیرِ نظر کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

امید ہے کہ اگر آپ اردو کی بہترین تقریروں کی تلاش میں یہاں تک پہنچے ہیں تو یہ کتاب آپ کی اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے اردونامہ کتاب گھر کی زینت بنائی گئی ہے۔ اس کتاب میں آپ کو مندرجہ ذیل موضوعات پر اردو تقاریر ملیں گی۔

  1. اردو تقریر ارمغان دل
  2. عظمت ماہ رمضان اردو تقریر
  3. ماہ رمضان کے حوالے سے امر باالمعروف و نہی عن المنکر پر اردو تقریر
  4. لیلتہ القدر کے موضوع پر اردو تقریر
  5. عید الفطر کے موضوع پر اردو تقریر
  6. ہندوستان حال و مستقبل کے آئینے میں اردو تقریر
  7. عصر حاضر کے تقاضے اور قوم اردو تقریر
  8. جان پیاری یا شعائر اسلام اردو تقریر
  9. علماء یوپی اور خدمات علم حدیث اردو تقریر
  10. علماء بہار اور خدمات علم حدیث اردو تقریر

ان سب موضوعات پر مبنی اردو تقریر کی کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک پر ک

Also Read  Speech on 23 March in English: Celebrating Pakistan Day with Pride

اردو کی بہترین اور ولولہ انگیز تقاریر کی کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

اس کتاب کے علاوہ اردونامہ پر موجود دیگر تقریر کی کتابیں

سیرت النبیﷺ کے موضوع پر اردو تقریر : Written Speech On Seerat Un Nabi in Urdu PDF 2

سیرت النبی اردو تقریر : Seerat Un Nabi Taqreer in Urdu PDF

تقاریر و خطابت :: اردو تقریر کی کتاب

فنِ تقریر سیکھئے اردو تقریر کی کتاب PDF Download

75 انعام یافتہ اردو تقاریر : اردو تقریر کی کتاب

37 موضوعات پر مبنی اردو تقریر کی کتاب PDF Free Download

10 موضوعات پر بہترین ولولہ انگیز اردو تقریریں :: Best Speeches in Urdu 10 Topics

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے